اپنی مدُھر اور سریلی آواز کی بدولت اللہ وسائی سے ملکہ ترنم نور جہاں بننے والی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ، جن کے گیت آج بھی پوری دنیا میں سنے جاتے ہیں