"دبئی میں کامیابی کیسے ملتی ہے"<br />جنت آفریدی ۔۔۔ پاکستانیوں کی کامیابی کی بڑی مثال <br /> اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کیلئے والد صاحب کی مدد بھی نہیں لی۔<br />عمران خان ہم اوور سیز پاکستانیوں کیلئے مسیحا ثابت ہورہے ہیں۔ جنت آفریدی کا اردوپوائنٹ کو خصوصی انٹرویو