DUNYAPUR NEWS PKG
٭رپورٹ:ڈاکٹر کاظم عباس بلوچ٭
٭بیوروچیف کوہ نور نیوز لودھراں٭
0301-7727275
دنیاپور:مبینہ طور پر جھوٹے مقدمات درج کرا کے بھاری رقم لے کر صلح کرنے والا گروہ سرگرم،بلیک میلر گروہ نے جھوٹا مقدمہ درج کرا کے دہم کلاس کے دو طالب علموں کا مستقبل بھی داؤ پر لگا دیا،متاثرین سراپا احتجاج،حکام اعلیٰ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ-
مزید دیکھیے اس رپورٹ میں: