انسان کے ہاتھوں جانوروں کی دنیا کی حالت زار۔ اتنے پرسکون اور خوبصورت جگہ کو گند کیا ہوا ہے۔ افسوس افسوس گند پھنکنے یا گند سمیٹ نہیں سکتے تو کم سے کم گند پھنکے بھی نہیں۔ شعور پیدا کرے اور دوسروں کو بھی گند مچانے سے منع کرے۔ شکریہ۔<br />