وزیرِاعلی ہاؤس کے باہر غریب فیملی کی دوہائیاں بچے گیٹ کے آگے لیٹ گئے
کلب چوک مال روڈ پر وزیراعلی ہائوس کے قریب ایک شہری کا اپنی بیوی اود چار بچوں کے ساتھ احتجاج

شہری وزیراعلی پنجاب سے ملنا چاہتا ہے، پولیس زرائع

شہری کے چاروں بچے سڑک پر لیٹ گئے

جب تک وزیراعلی پنجاب سے ملاقات نہیں ہوتی واپس نہیں جائوں گا، شہری کا موقف