عطا محمد شاہ نمائندہ میانوالی
خبر شامل کرتے ہیں میانوالی سے اپنے نمائندے عطا محمد کی رپورٹ کے مطابق آج
عیسیٰ خیل:مکڑوال کول مائن حادثہ میں دو مزدور جاں بحق ہوگئے

عیسیٰ خیل:نواحی علاقہ خٹکیارہ ملاخیل پی سی ون کول مائن میں دورانِ کار مائن کی چھت گرنے کی وجہ سے دو مزدور جانبحق ہو گئے۔

عیسیٰ خیل: جاں بحق ہونے والو میں گل خان اور علی عبّاس شامل ہیں دونوں مزدور سگے بھائی تھے

عیسیٰ خیل:مائن میں ناقص سیفٹی انتطامات کی وجہ سے ہر سال سینکڑوں مزدور لقمہ اجل بن جاتے ہیں

عیسیٰ خیل:تھانہ مکڑوال پولیس نے موقع پر پنچ کر دونو لاشیں ہسپتال منتقل کر دی