Surprise Me!

وہاڑی: نئے سال کے رات قانون شکنی کرنے والوں کو وہاڑی پولیس کی طرف سے "ہیپی نیو ائیر"

2022-01-03 1 Dailymotion

وہاڈی سے رپورٹ محمد شمعون نذیر کے مطابق

نیو ائیر نائٹ اور سال نو کی آمد کے موقع پر وہاڑی پولیس کا قانون شکنی میں ملوث افراد کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

گزشتہ تین یوم کے دوران 233 جرائم پیشہ افراد گرفتار
مختلف کاروائیوں کے دوران 31 منشیات فروش گرفتار
منشیات فروشوں سے 6کلو چرس, 1593لیٹر شراب معہ لاہن اور 5 چالو بھٹیاں برآمد
کاروائیوں کے دوران ناجائز اسلحہ 4رائفل, 11پسٹل اور1 ریوالور بھی برآمد
7 اے کیٹگری اور 131 بی کیٹگری کے مجرمان اشتہاری بھی گرفتارکاروائیوں کے دوران 9 ٹارگٹ افینڈرز اور 17عدالتی مفرور بھی گرفتار مختلف تھانہ میں 22 جواریوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی ہزارواں روپے رقم بھی برآمد
سماج دشمن عناصر کےخلاف کاروائیاں مسلسل جاری رہیں گی. امیر عبداللّہ خان نیازی ڈی پی او

Buy Now on CodeCanyon