Surprise Me!

پاکستان محافظ پارٹی کے زیر اہتمام یوم پاکستان ریلی نکالی گئی

2022-03-23 2 Dailymotion

وہاڑی (میڈیا رپورٹر) پاکستان محافظ پارٹی کے زیر اہتمام یوم پاکستان ریلی نکالی گئی۔<br /><br />مرکزی صدر پاکستان محافظ پارٹی ڈاکٹر سلیم راؤ کی ہدایت پر ریلی میں کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ <br /><br />ریلی وی چوک سے شروع ہوکر مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔

Buy Now on CodeCanyon