Surprise Me!

سیال موڑ چوک ، سرگودھا روڈ پہ اچانک آگ بھڑک اٹھی

2022-05-16 1 Dailymotion

کوٹ مومن(رانا مُبشر علی — میڈیا رپورٹر) سیال موڑ چوک ، سرگودھا روڈ پہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔<br /><br />آگ بھڑکنے پر مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی۔ پاک ایشیا ویب ٹی-وی کے میڈیا رپورٹر ”رانا مُبشر علی“ نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ آگ بجلی کی تاروں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔<br /><br />تاہم آگ لگنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا ۔ لیکن ایک دکان دار کا سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

Buy Now on CodeCanyon