Surprise Me!

پولیس مددگار 15 کی سیکٹر 11 سی نارتھ کراچی میں بروقت کارروائی

2022-06-10 0 Dailymotion

*پریس ریلیز*

*پولیس مددگار 15 کی سیکٹر 11 سی نارتھ کراچی میں بروقت کارروائی*

سر سیدپولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک گھر میں جعلی دوائیوں کی فروخت کی اطلاع 15 پر موصول ہوئی

پولیس مددگار 15 موقع پر 03 منٹ میں پہنچ گئی

کالر کی نشاندہی پر مددگار 15نے جعلی دوائیوں کو قبضے میں لے لیا

دوائیوں کی فروخت کی اطلاع ڈرگ انسپکٹر نے دی تھی

مددگار 15 کا بروقت اور ریپڈ ریسپانس قابل ستائش ہے، ڈرگ انسپکٹر علی دلاور

برآمد ادویات مزید قانونی کاروائی کے لئےعلاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئیں

*ترجمان*
*پولیس مددگار 15*

#Madadgar15 #Emergency15 #helpline15 #QuickResponse #NorthKarachi #SecurityDivision #KarachiPolice

Buy Now on CodeCanyon