Surprise Me!

75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد

2022-08-14 3 Dailymotion

75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد

فلیگ مارچ کا انعقاد ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسزڈویژن ڈاکٹر مقصوداحمد کی ہدایات پرکیا گیا

فلیگ مارچ کا انعقاد ایس پی ایس ایس یو ڈاکٹر نجیب اور ایس پی مددگار 15 سلیم شاہ کی قیادت میں کیا گیا

جدید اسلحہ اور مواصلاتی نظام سے لیس کمانڈوزنے شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کیا

فلیگ مارچ مزار قائدسے شروع ہوکربلاول چورنگی، سی ویو، شاہراہ فیصل سے ہوتا ہواایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز پر اختتام پذیر ہوا

فلیگ مارچ کا مقصدجشن آزادی کے موقع پر عوام میں تحفظ کے احساس کو اجاگر کرنا ہے، ڈی آئی جی ڈاکٹرمقصوداحمد

پولیس کے جوان وطن کی محبت کے جذبے سے سرشار ہیں اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے، ڈی آئی جی

ترجمان
ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسزڈویژن

#SSU #FlagMarch #MazareQuaid #SeaView #Karachi #SecurityDivision #DrMaqsoodAhmed #PakistanZindabad
#DiamondJubileeCelebrations
⁦‪#IndependenceDay‬⁩ #14August ⁧‫#جشن_آزادی_مبارک

Buy Now on CodeCanyon