کوٹ مومن(رانا مُبشر علی،میڈیا رپورٹر) — وزیر ٹرانسپورٹ چوہدری منیب سلطان چیمہ مڈھ رانجھا میں چوہدری سلیم گجر کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے پہنچے۔<br /><br />ملاقات کے دوران انہوں نے پارٹی ورکرز سے ملاقات کی اور علاقائی و سیاسی صورت حال پر گفت گو کی۔<br /><br />اِس موقع پر بشیر احمد گجر، منیر احمد تھہیم ،رانا عمران ،عاطف اقبال جنجوعہ، عمران سپراء، بلال تھہیم اور دیگر پارٹی عہدیدران بھی موجود تھے۔