#webnewshd #lasbela #lasbelaflood #balochistan #balochistanrain #balochistanflood

لسبیلہ۔تین ہفتے پہلے مہکمہ موسمیات نے بارشوں اور سیلاب کے بارے میں بتا دیا تھا ۔جام کمال خان
لسبیلہ ،میں امید کررہا تھا کہ حکومت سیلاب سے پہلے سیلاب کی تیاری کرے گی ،جام کما ل خان
لسبیلہ ،ہمارے دور میں بھی برفباری ،زلزلہ اور سیلاب آئے تھے ،جام کما ل خان
لسبیلہ ،جس پیمانہ پر یہ سیلاب ہے اس طرح حکومتی تیاری نظر نہیں آئی ، جام کما ل خان
لسبیلہ ،بھت سے ا