#webtech #webvideo #tech #google #googlenews #news <br />دنیا کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے ذاتی معلومات اور تصاویر چھپانے کے لیے زبردست فیچر متعارف کروادیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیچر اب تک دنیا کا سب سے بہترین سیکیورٹی اور پرسنل فیچر قرار دیا جا رہا ہے رپورٹ کے مطابق اس فیچر سے کروڑوں صارفین انٹرنیٹ پر موجود اپنی ذاتی معلومات،تصا ویر اور وڈیوز کو ڈیلیٹ کر سکیں گے <br />یہ فیچر کیسے کام کرے گے مکمل معلوما ت کے لیے وڈیو دیکھیں