YA Allah hamaray haal par reham farma .
2022-12-27 5 Dailymotion
تھانوں میں رحم نہیں۔
اسکولوں میں تعلیم نہیں۔
عدالتوں میں انصاف نہیں۔
دلوں میں ایمان نہیں۔
رشتوں میں احساس نہیں۔
نصیحتوں میں اثر نہیں۔
یاالله ہمارے حال پر رحم فرما۔