ٹوبہ ٹیک سنگھ :میں مفت آٹے کا حصول خواب بن گیا گھنٹوں انتطار کے بعد بھی آٹا نہیں ملتا ۔ آٹے کے حصول کیلئے آئی خواتین پر خاتون پولیس اہلکاتر ڈنڈے برسانے لگے ۔۔۔ سلطان سدھو کی رپورٹ ۔۔۔۔۔
VO
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حکومت کی جانب سے مفت آٹے کیلئے شہر بھر میں 80سے زاید پوائنٹ بنائے گئے
شہر میں سب سے بڑا آٹے کا پوائنٹ شاہین اسٹیڈیم میں بنایا گیا
شاہین اسٹیڈیم میں آٹے کے حصول کیلئے خواتین علی الصبح جمع ہونا شروع ہوجاتی ہیں
آٹے پوائنٹ پر گھنٹوں انتظار کے بعد ایک پرچی دی جاتی جس کے بعد آٹے کے فراہمی کا سلسلہ شروع ہوتا ہے
آٹے کی گاڑیوں کے آمد کے ساتھ شہریوں مجع ان گاڑیوں کے طرف بھاگتا ہوا دیکھائی دیتا ہے
آٹے کی تقسیم کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری بھی یہاں موجود ہے
خواتین کا کہنا ہے کہ آٹے کیلئے چھ چھ گھنٹے انتظار کے بعد آٹا نہیں مل رہا اور پولیس اہلکار الگ سے ڈنڈے برسا رہے ہیں
ساٹ ۔۔۔
دوسری جانب شہری اور سماجی تنظیموں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا آٹے کے حصول طریقہ کو آسان بنا یا اور خواتین پر ڈنڈے برسانے والی پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے
۔۔۔فوٹیج
سلطان سدھو03335325596