بچوں کو نماز کی ادائیگی سے پہلے نماز سکھائیں ۔ خود بھی مخارج اچھے سے نکالیں اور بچوں کی تجوید پر بھی محنت کریں