مجھے نہیں معلوم یہ کون صاحب ہیں لیکن بہت سمجھداری کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔<br />یقینا کوئی سیاسی آدمی نہیں ہے لیکن معاشرے کی سمجھدار لوگوں میں سے ہیں۔۔۔<br /><br />ہر سمجھ دار آدمی عمران کی مخالفت کرے گا۔۔۔ خاص طور پر اس کے چار سالہ دور اقتدار کے ناپاک تجربے کے بعد۔<br />ایک چانس اور کیوں مانگ رہا ہے؟