لالہ موسی یوتھ کونسل کے زیر اہتمام آل پارٹی عظمت شہداء پاک فوج سیمینار حاجی بشارت ہال بلدیہ دفتر لالہ موسی میں منعقد ہوا جس کی صدرات علامہ سید حسنین کاظمی نے کیا اس موقع پر مہمان چوہدری ساجد زمان کائرہ تھے