بارش کے دوران یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ پوری توجہ اور احتیاط کے ساتھ گاڑی چلائیں۔<br />اس بات کو یقینی بنائیں کہ گاڑی کے وائپر، اشارے اور ٹائر دست حالت میں ہوں۔ ذرا سی لاپرواہی کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔<br />#ICTP #SCI #ITP #Islamabad #Police