کورنگی میں پولیس کا ڈاکوؤں سے دو بدو فائرنگ 2 ڈاکو جہنم واصل - شاباش کراچی پولیس شاباش -<br />گزشتہ روز کورنگی پولیس نے خاتون کو یرغمال بنانے والے مسلح ڈاکوؤں سے دلیرانہ مقابلے کے بعد دونوں ملزمان کو ہلاک کر ڈالا<br />موقع پر موجود عوام کے سندھ پولیس زنده باد کراچی پولیس زنده باد کورنگی پولیس زنده باد کے فلک شگاف پورا علاقہ گونج اٹھا