اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے <br />اللہ تبارک و تعالی کے حکم کو مانو تاکہ تم دنیا اور اخرت میں کامیاب ہو جاؤ وہ اکیلا ہے زمین و اسمان میں اسی کا حکم چلتا ہے <br />اللہ سے ڈر جاؤ اور اس سے بغاوت نہ کرو <br />تاکہ تم اخرت میں کامیاب ہو جاؤ
