وزیراعلیٰ کا الیکشن کس طرح ہوا تحریک لبیک کے
2024-02-26 10 Dailymotion
وزیراعلیٰ کا الیکشن کس طرح ہوا تحریک لبیک کے MPA نے سارا کالا چٹھا کھول دیا<br /><br />ہمیں لابی میں بند کر کے حبس بے جا میں رکھا گیا۔ <br />دروازے لاک کر دئیے گئے، ٹی ایل پی رکن محمود احمد سنگراں