Surprise Me!

Introduction of Hazrat Umar Bin Abdul Aziz

2024-03-27 0 Dailymotion

حضرت عمر بن عبد العزیز  خلافت بنو امیہ کے آٹھویں خلیفہ تھے آپ کی کنیت ابو حفص تھی آپ 2 نومبر 681ء میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور سلیمان بن عبدالملک کے بعد مسند خلافت پر بیٹھے آپ کو آپ کی نیک سیرتی کے باعث پانچواں خلیفہ راشد بھی کہا جاتا ہے جبکہ آپ خلیفہ صالح کے نام سے بھی مشہور ہیں

Buy Now on CodeCanyon