لیاقت اباد میں بجلی پانی اور گیس کے ستائے سڑکوں پر نکل ائے ۔

رات نو بجے سے جانے والی بجلی اب تک بحال نہیں ہو سکی

روزانہ کی بنیاد پہ کئی کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے تین دن سے پانی نہیں ہے
رات بھر گیس نہیں ہے

لیاقت اباد نمبر ایک دو تین چار میں روزانہ 16 سے 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے

لیاقت اباد ڈاک خانہ ,نیرنگ روڈ, جھنڈا چوک , اور فرنیچر مارکیٹ کے اطراف میں بجلی کی سپلائی منقطع ہے ۔

احتجاج کے باعث سہراب گوٹھ سے لیاقت اباد انے والی سڑک مکمل بند ,