گھروں کی شان و شوکت بڑھانے والا ماربل کن مراحل سے گزر کرتیار کیا جاتا ہے؟<br />100 سے زائد قسم کا ماربل تراش خراش کر خوبصورت بنانے والی گجرات کی فیکٹری<br /> ،دلکشی اور خوبصورتی بنانے کیلئے مزدوروں کی محنت کتنی لگتی ہے؟<br />جانئے اس ویڈیو میں<br />#newsalert #latest #marble #gujrat #stones #worklife #art #artisticwork #marblefactory