ہزار فخر کے کچھ روز ہی صحیح لیکن <br />کِسی حسین نظر کا نے انتخاب رہا<br />وہ ایک شخص کے آئینہ ترسے جس کے لیے<br />زہے نصیب مجھے کتنا دستیاب رہا