اے ٹی سی کورٹ کوئٹہ کا چمن دھرنے کی گرفتار قیادت کو فوری چمن منتقل اور وہاں کی عدالت میں پیش کرنیکا حکم <br /><br />مزید ریمانڈ دیا جائے ‘ چمن لے جاتے ہوئے سیکورٹی خدشات ہے ‘ پولیس حکام <br /><br />آج ہر صورت چمن منتقل کرے چاہے ہیلی کاپٹر میں لے جانا پڑے ‘ اے ٹی سی کورٹ کوئٹہ کا حکم