پاکستان کی تاریخ میں بھی ایسے ظالم لوگ پڑے ہیں کل ایک وڈیرے کے کھیت میں ایک اونٹ کا بچہ بھول کر گیا اس بغیر ت وڈیرے نے اونٹ کے بچے کی ٹانگ کاٹ دی اب وہ اونٹ کا بچہ اپنے رب کو فریاد سنا رہاہے