*بلوچستان کے پہاڑوں سے قدرتی گیس اس طرح ضائع ھو رہی ھے... اور دوسری طرف ملک میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ھے...*<br />*ایسا لگتا ہے حکمرانوں کا کسی چیز پر کوئی کنٹرول نہیں ہے... کسی کو بھی جوابدہی کا احساس نہیں ہے...* حرام کی تنخواہیں لے رہے ہیں