Surprise Me!

Inauguration of four mega projects for Gujranwala - Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif"

2024-07-04 0 Dailymotion

ٹیکرز نمبر633
لاہور 4جولائی:……
گوجرانوالہ کے لئے چار میگا پراجیکٹس ، لاگت18 ارب روپے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف واہنڈو انٹر چینج آمد ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ لاہور موٹروے ایکسپریس وے کا باقاعدہ آغاز کر دیا

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے واہنڈو انٹر چینج فارسٹ سٹیشن افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ایکسپریس وے کا دورہ کرکے جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ علی پور تا قادر آباد روڈ کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا

14 کلومیٹر طویل علی پور تا قادر آباد روڈ پر ایک ارب روپے سے لاگت آئے گی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے چن دا قلعہ تا عزیز کراس چوک تعمیر و بحالی کے پر اجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

12.57 کلومیٹر طویل دورویہ سڑک تعمیر کی جائے گی

چن دا قلعہ پر ٹریفک کی روانی کے لئے فلائی اوور بھی بنایا جائے گا

وزیر اعلی مریم نواز نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز بھی کیا

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کو فارسٹ سٹیشن پرتفصیلی بریفنگ
واہنڈوفارسٹ اسٹیشن میں تقریبا ً 40ہزار مقامی پودے لگائے گئے ہیں۔ بریفنگ

فار سٹ میں کچنار، پلکن، ارجن، انار، جامن اوراملتاس سمیت12قسام مقامی درخت لگائے۔ بریفنگ

محکمہ فاریسٹ مانیٹرنگ ونگ درختوں کی دیکھ بھال کرے گا۔ بریفنگ

فارسٹ میں آبپاشی کے لئے 10 مقامات پر بور واٹر پمپ نصب کیے گئے ہیں۔ بریفنگ
محکمہ جنگلات 10 واٹرپوزر فارسٹ باقاعدگی سے آبپاشی کریں گے۔ بریفنگ

سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے گرجرانوالہ واہنڈو ایکسپریس کے پراجیکٹ تفصیلی بریفنگ دی

خرم دستگیر خان،صوبائی وزیراطلاعات، عظمیٰ زاہد بخاری۔ صوبائی وزیر صہیب احمد ملک۔معاون خصوصی ذیشان ملک،ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، چیف سیکرٹری، سیکرٹری مواصلات وتعمیرات، سیکرٹیری جنگلات، کمشنر، ڈی سی، آر پی او اور دیگر حکام بھی موجود تھے#

Buy Now on CodeCanyon