اے این ایف<br />اینٹی نار کوٹکس فورس کے اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزم بلال شاہ اور اس کا ساتھی پولیس مقابلے میں پار ہو گیا<br />بلال شاہ کا تعلق تھانہ گلیانہ کے گاؤں جنڈ شریف سے ہے ا<br />ور دوسرے ساتھی قاسم شاہ کا تعلق قاضیاں لالہ موسیٰ سے ہے<br />یاد رہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل سوہاوہ کے قریب اے این ایف کے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا تھا