*بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو 15 سال بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔
جماعت اسلامی سے بھی 15 سال بعد پابندی ختم کر دی گئی اور جماعت اسلامی گرفتار ارکان کو رہا کر دیا گیا،

شیخ حسینہ واجد نے one پارٹی سسٹم کو ملک میں لاگو کیا تھا،
اپوزیشن اور جماعت اسلامی پر پابندی عائد کر کے death cell میں بند کیا ہوا تھا،

اللہ تعالٰی کی لاٹھی بے آواز ہے،پاکستان کی کرپٹ کابینہ،کرپٹ ججز،کرپٹ جنرلز،کرپٹ اداروں کو توبہ کرنی چاہیے

نہیــــں تو انقلاب زیادہ دور نہیں ہے