Surprise Me!

شکرانہ آٹھواں پروگرام پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر کا شکریہ بسلسلہ عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم قسط نمبر پر رائے

2024-08-10 0 Dailymotion

شکرانہ آٹھواں پروگرام <br />کتاب محسن عالمین صلی اللہ علیہ وسلم اور عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے کا پروگرام '<br />پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر کا شمار نامور شعراء میں ہوتا ہے ۔ آپ نعت گوئی میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم <br /> پر مشورہ دیتے ہوئے اپنا کلام بھی ارسال کیا ہے۔ آپ کا مشورہ اور کلام <br />کتاب کے صفحہ نمبر 56 اور 57 پرطبع ہیں۔ یہ نشر بھی کئے جارہے ہیں۔شکریہ، والسلام علیکم

Buy Now on CodeCanyon