Surprise Me!

Where is Seven Years old Priya Kumari? لاپتہ پریا کماری کہاں ہے؟

2024-09-07 3 Dailymotion

<br />سکھر کے قصبے سنگرار سے لاپتا ہونے والی پریا کماری تین برس گزر جانے کے باوجود بازیاب نہیں کرائی جا سکی۔ انیس اگست سن 2021 کے دن وہ اپنے گھر کے باہر سے پراسرار طور پر غائب ہو گئی تھی۔ پریا کے والدین اپنی گمشدہ بیٹی کو آج بھی تلاش کر رہے ہیں۔

Buy Now on CodeCanyon