اس وڈیو میں امرود کی گٹی کا طریقہ دیکھیں گے پہلے آدھی ٹہنی کو لمبائی میں 3..4 انچ کاٹ لیتے ہیں اوپر والا چھلکا اتار کر مٹی کمپوسٹ شاپر میں ڈالکر باندھ دیتے ہیں