دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مستقبل کا خوف ۔ صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے<br /><br />اللہ تعالی وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ کریم وہ دیتا ہے جو ہمارے لئیے اچھا ہوتا ہے۔<br />#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم