سرینگر میں بھکاریوں کے لیے قائم کیے گئے اس مرکز میں قیام و طعام اور مختلف ہنر کی تربیت کا بہترین انتظام کیا گیا ہے۔