یعنی جو تیرے قلب میں ہے اچھائی یا برائی وہی تیری ذات سے ظاہر ہوگی۔

*"مومنو خود کو ، اپنی اولاد کو جہنم
سے بچاؤ"۔*
*"نماز قائم رکھنا کہیں مشرکین میں نہ ھو جانا"۔*
*"اور نماز قائم کرو ، بے شک نماز بے حیائ اور برے کاموں سے روکتی ھے ۔ اللہ کا ذکر سب سے بڑی چیز ھے"۔("الکتاب" جس میں کوئ شک نہیں ھے)*

*أقا صلی اللہ علیہ وألہ وسلم کا۔فرمان عالی شان،*
*"ایمان اور کفر کے درمیاں فرق نماز ھے"۔*
*"وضو نماز کی کنجی ھے اور نماز جنت کی کنجی"۔*
*"نماز دین کا ستون ھے"۔*

*أؤ نماز کے لیۓ , أو نماز کے لیۓ ۔*
*اپنی فلاح کے لیۓ ، اپنی فلاح کے لیۓ ۔*
*نماز نیند سے بہتر ھے ، نماز نیند سے بہتر ھے ۔*

*اظہار تشکر ھو یا اظہار صبر ، سجدہ کرو ۔*
*مقام شکر بھی اس کا اور مقام صبر بھی اس کا ۔*
*دکھ بھی اس کے سکھ بھی اس کے ،*
*وھی تو اک ھے ھمارا ھم ھیں جس کے ۔*
*ھر صورت میں رابطہ اسی "یکتا" سے ۔*
*تو پھر سنو دعوت فلاح اس کے گھر سے۔*