اللہ کو معصومیت پسند ہے۔ ایسی معصومیت کہ کوئی نیکی کرے اور وہ اسے اللہ کا احسان سمجھے.
اللہ کی دی توفیق.
اس کی عطا کردہ ہدایت.
اپنا کمال، اپنا ظرف، اپنی طاقت نہ سمجھے.
ایسی معصومیت کہ اگر وہ گناہ کرلے تو فورا توبہ کی طرف متوجہ ہوجائے۔ اللہ سے معافی مانگے
♥️ٹوٹی پھوٹی♥️ اچھی بری ♥️پکی سچ♥️بس وہ معافی مانگے.
اللہ کو گناہوں کی نشاندہی پسند ہے کہ بندہ اپنے گناہوں پر نظر رکھے۔ اللہ کو وہ دل پسند ہے جو اس کی محبت سے لبریز رہتا ہے.
اللہ محبت ہے اور وہ محبت کو ہی محبوب رکھتا ہے❣️