دلوں کے حال تم سے بہتر تمہارا اللّٰه جانتا ہے تمہارے خاموش سجدے اور تمہاری ان کہی باتیں اللہ کے ہاں بہت خاص مقام رکھتی ہیں🏻
حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے، رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’جسے چار چیزیں ملیں اسے دنیا و آخرت کی بھلائی ملی۔
(1) شکر گزار دل۔
(2) یادِ خدا کرنے والی زبان۔
(3) مصیبت پر صبر کرنے والا بدن
(4) ایسی بیوی کہ اپنے نفس اور شوہر کے مال میں گناہ کی مُتلاشی (یعنی اس میں خیانت کرنے والی) نہ ہو۔
(معجم الکبیر، طلق بن حبیب عن ابن عباس، ۱۱ / ۱۰۹، الحدیث: ۱۱۲۷۵)

#namaz_is_the_best_key_of_success