Surprise Me!

محمد سرور چوہدری کا دورہ فیصل آباد، سحروافطار کچن اور دسترخوان کا جائزہ

2025-03-08 0 Dailymotion

محمد سرور چوہدری صدر پنجاب پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا دورہ فیصل آباد
محمد سرور چوہدری کا فیصل آباد میں مختلف علاقوں میں لگنے والے سحرو افطار دستر خوان کا جائزہ
فیصل آباد میں 115 کچن سحری و افطاری کیلئے روزانہ کی بنیاد پر غرباء مسکین نادار لوگوں کییلئے کھانا تیار کرتے ہیں: محمد سرور چوہدری
فیصل آباد میں 235 پوائنٹس ہیں جہاں سحری و افطاری کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کھانا تقسیم ہوتا ہے: محمد سرور چوہدری
فیصل آباد: ان 235 پوائنٹس پر کم و بیش 50 ہزار لوگوں کو روانہ کی پنیاد پر سحری کا کھانا فراہم کیا جاتا ہے:محمد سرور چوہدری
فیصل آباد:افطاری کے دوران ان 235 پوائنٹس پر افطار کرنے والوں کی تعداد 50 ہزار افراد سے بھی بڑھ جاتی ہے:محمد سرور

Buy Now on CodeCanyon