❣️❜❜ نبی ﷺ نے فرمایا ہے❛❛❣️
جنت کا ایک دروازہ،،
جس کا نام اریان ہے،،
اس دروازہ میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے،
تو خوشخبری ہے ہر اس روزہ دار کے لیے جس نے اللہ کی رضا کے لیے روزہ رکھا وہ قیامت کے دن اریان نامی دروازے سے جنت میں داخل ہوگا،،