وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جاتی عمرہ سےعمرہ کےلئے روانگی<br />پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو رخصت کیا<br />محمد نواز شریف نے وزیراعلی مریم نواز شریف کو گلے لگا کر ڈھیروں دعائیں دیں ##pmlntiktok #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjabmaryamnawaz #madina #pakistan #pti #nwazshareef #shahbazsharif #lahore #politicalnews #pakistanipolitician #pti