❤️یااللہ، یا رحیم،❤️ غزہ😪 کے لوگوں پر رحم فرما۔
یا اللہ، فلسطین کے مظلوموں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔
ان کی حفاظت فرما، ان کی مدد فرما، اور ان کے دکھوں کا مداوا فرما۔
اے اللہ! ان کے دلوں کو صبر دے، ان کے شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما،
اور ظالموں کو ہدایت دے یا ان کے شر سے محفوظ فرما۔
آمین یا رب العالمین۔