ماں باپ دنیا کا سب سے قیمتی رشتہ ہوتے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو بغیر کسی شرط کے محبت کرتے ہیں.
ہماری پرورش کرتے ہیں ہماری ہر تکلیف کو خود پر لے لیتے ہیں.
اور ہماری کامیابی میں خوش ہوتے ہیں جیسے وہ خود کامیاب ہوئے ہوں.
قرآن و حدیث میں ماں باپ کا مقام
قرآن میں فرمایا گیا:
"اور اپنے ماں باپ کے ساتھ نیکی کرو..." (سورۃ بنی اسرائیل)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"ماں کے قدموں تلے جنت ہے"
اور فرمایا: "جس نے والدین کو خوش کیا، اُس نے اللہ کو خوش کیا"
❣️ماں❣️
ماں کی محبت بے مثال ہوتی ہے۔
وہ تکلیف میں بھی اولاد کے لیے مسکراتی ہے۔
♥️باپ♥️
باپ خاموشی سے قربانیاں دیتا ہے
وہ دن رات محنت کر کے اولاد کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے۔