جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں گزشتہ بدھ کی شام عسکریت پسندوں اور حفاظتی اہلکاروں کے مابین انکاؤنٹر شروع ہوا۔