عالمی یوم مزدور پر ہم کون سےاہم اقدامات کر سکتے ہیں؟

سوالات
عالمی یوم مزدور پر ہم کون سےاہم اقدامات کر سکتے ہیں ؟

کیا عالمی سطح پر صرف اس دن کا عنوان دے کر منا لینا کافی ہے ؟

قدیم جاہلیت میں اسلام اور پیغمبر اسلام نے مزدور کیلئے کیا اقدامات کیے ؟

آج جدید جاہلیت کے استحصالی اور طبقاتی معاشرے میں اس محروم اور پسے ہوئے طبقے کو کیسے اوپر اٹھایا جا سکتا ہے