رسول ﷺ کے پانی پینے کی پانچ سنتیں یہ ہیں ۔ پانی پینے سے پہلے "بِسْمِ اللّٰہِ" پڑھنا سنت ہے۔ <br />دائیں ہاتھ سے پانی پینا سنت ہے ۔ بیٹھ کر پانی پینا سنت ہے۔ <br />پانی ایک ہی سانس میں پینے کی بجائے، تین سانسوں میں پینا سنت ہے۔ <br />پانی پینے کے بعد "اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ" کہنا سنت❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️