یا اللہ اتنا عطا کر جتنی تیری شان ہے،🤲
اتنے گناہ معاف فرما جتنا تو رحمن ہے،🤲
اتنی ہی ازمائش سے دور رکھ جتنا تو مہربان ہے-🤲
اتنا رزق عطا کر جتنا تو رزاق ہے-🤲
ہم سب کی عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہم سب کو بخش دے امین ثم امین یا رب العلمین🤲🏼🤲

#namaz_is_the_best_key_of_success